Header Ads Widget

Responsive Advertisement

یوٹیوب کیا ہے ؟یوٹیوب کس طرح کام کرتا ہے

        

  یوٹیوب کیا ہے ؟یوٹیوب کس طرح کام کرتا ہے


یوٹیوب ایک فری ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ہے جس پہ اپ اپنی ویڈیوز بنا کے شیئر کر سکتے ہیں، یوٹیوب 2005 میں بنایا گیا تھا جسے عام طور پہ ویڈیوز شیئر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اب یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین بیک میں سے ایک ہے یو ٹیوب کا ماہانہ تقریبا اٹھ ملین پیج ویو ہے


یوٹیوب سے ارننگ کیسے کریں؟ 

یوٹیوب سے ارننگ کرنے کے لیے سب سے پہلے اپ کو یوٹیوب پہ اپنا چینل بنانا پڑتا ہے اور اس کے بعد اپنے چینل پر ایک ہزار سبسکرائبر اور چار ہزار گھنٹے کا واچ ٹائم مکمل کرنا پڑتا ہے جس کے بعد یوٹیوب کی ٹیم اپ کے چینل کو چیک کرتی ہے اور اپ کے اپلوڈ کردہ ویڈیوز کو مکمل طور پہ چیک کیا جاتا ہے اگر اپ کی ویڈیوز میں کوئی کاپی رائٹ مواد شامل نہ ہو تو اپ کے چینل کو مونیٹائز کر دیا جاتا ہے جس سے اپ یوٹیوب سے ارننگ کر سکتے ہیں


یوٹیوب پر کاپی رائٹ کلیم اور کاپی رائٹ سٹرائیک میں کیا فرق ہے؟  


کاپی رائٹ سے مراد وہ مواد ہے جو کہ اپ کسیکے چینل سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے چینل پہ اپلوڈ کر دیتے ہیں اس کو کاپی رائٹ کہتے ہیں کاپی رائٹ کلیم یہ ہے کہ جب کوئی بندہ یہ دیکھتا ہے کہ اپ نے اس کے چینل سے کوئی ویڈیو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے چینل پہ اپلوڈ کر دی ہے تو وہ اپ کو کاپی رائٹ سٹرائیک دے دے گا جس سے اپ کا چینل ڈی مونیٹائز بھی ہو سکتا ہے 


یوٹیوب پر کس قسم کا چینل بنایا جا سکتا ہے؟


یوٹیوب پر اپ کئی قسم کے چینل بنا سکتے ہیں

١ بلونگ
٢آن لائن ایرننگ
٣ گمینگ
...........٤ایجوکیشن


Post a Comment

0 Comments