گوگل ایڈسن کیا ہے؟
گوگل ایڈسن ایک مفت ٹول ہے جو کہ ایڈورٹائزر اور پبلشر کو اپس میں کام کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے یعنی اپ گوگل ایڈسن پہ اپنا اکاؤنٹ بنا کر اپنی سائٹ پر کسی ایڈورٹائزر کے اشتہارات دکھا سکتے ہیں
گوگل ایڈسن کس طرح کام کرتا ہے ؟ -:
گوگل ایڈسن کے کام کرنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ سب سے پہلے اپ کو اس پہ لاگ ان کرنا پڑتا ہے یعنی اس پہ اپنا اکاؤنٹ کرییٹ کرنا اس کے بعد اپنا ایڈریس ویریفائی کرنا یاد رہے کہ گوگل ایڈسن اپ کی ہر ڈیٹیلز کو ویریفائی کرتا ہے اپ کے نام اپ کی سٹی اپ کی کنٹری اور اپ کے ائی ڈی کارڈ سے اپ کو ویریفائی کیا جاتا ہے
گوگل ایڈسن سے کس طرح ارننگ کر سکتے ہیں؟
گوگل ایڈسن سے ارننگ کرنے کے لیے سب سے
پہلے اپ کو اپنی ایک ویب سائٹ بنانی پڑتی ہے
اور اس پہ اپ کو ارٹیکل لکھنے پڑتے ہیں یعنی
اپ کو اپنا مواد پیش کرنا پڑتا ہے اور اس کے
بعد اپ اس اپنی سائٹ کو ایڈسن کے لیے اپلائی کرتے
ہیں جس کو ایڈسن کی ٹیم چیک کر کے اپروو کرتی ہے
اور بعد میں اس پہ ایڈز لائو کرتی ہیں
جس سے اپ کو ارننگ ہوتی ہے
گوگل ایڈسن میں امپریشن اور کلک کیا ہوتے ہیں؟
گوگل ایڈسن میں امپریشن اور کلک یہ ہوتے ہیں کہ جب کوئی وزٹر اپ کی ویب سائٹ پہ اتا ہے تو اس کو جو ایڈز شو ہوتے ہیں اسکو امپریشن کہتے ہیں اور جب کوئی وزٹر اپ کی ویب سائٹ پہ کسی ایڈ کو کلک کرتا ہے تو اس سے اپ کے ایڈسن کے ڈیش بورڈ میں کلک شو ہوتے ہیں
1 Comments
GOOD
ReplyDelete